لندن : کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان، بنگلہ دیش اور کینیا سے اگلے ہفتے سے برطانیہ کے لیے سفر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا میں برھتے ہو ئے کورونا کیسسز کے پیش نظر برطانوی حکومت نےپاکستان، بنگلہ دیش اور کینیا س پر سفری پابندی لگا دی ہے جبکہ ریڈ لسٹ میں شامل ملکوں سے یا ان ملکوں کا دس دن کے دوران سفر کرنے والوں کے برطانیہ داخلے پر پابندی ہوگی۔
برطانوی اور آئرش پاسپورٹ ہولڈرز پابندی سے مستثنیٰ لیکن دس دن ہوٹل قرنطینہ کے اخراجات برداشت کرنا ہوں گے۔
کورونا کے باعث برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالے جانے کا معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کا فیصلہ صرف پاکستان کیلئے نہیں ہے۔
برطانیہ کی جانب سے جاری فہرست میں دیگر ممالک بھی شامل ہیں ، برطانوی حکومت کا فیصلہ محدود مدت کیلئے ہے جبکہ کچھ وقت کے بعد نظر ثانی ہوگی۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 9 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 13 گھنٹے قبل




