امریکی شہر شکاگو میں بیس بال گیم کے دوران فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ،7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 14th 2022, 3:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے، فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن پارک میں پیش آیا، واقع کے بعد شکاگو پولیس نےعلاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔
شکاگو میں شوٹنگ کے واقعات میں 16 فیصد کمی کے باوجود گزشتہ سال سے مجموعی طور پر جرائم میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس سال فائرنگ کے 952 واقعات رپورٹ ہوئے،
جبکہ 2021 میں اسی عرصے میں یہ تعداد 1,135 تھی۔ پچھلا سال ایک چوتھائی صدی میں ونڈ سٹی میں سب سے زیادہ پرتشدد سال تھا۔
رپورٹ کے مطابق ڈکیتیوں، جنسی جرائم اور چوری سے متعلق جرائم کی رپورٹس میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ قتل کی رپورٹوں میں کمی آئی ہے۔

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 days ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 3 days ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 2 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 days ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 days ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 4 days ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 3 days ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 2 days ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 3 days ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 2 days ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

