اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری کاکہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 13 اپریل کو نظر آجائے گا، اور پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 4th 2021, 2:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہاہے کہ رمضان المبارک کا چاند 13 اپریل کی شام کو لاہور،اسلام آباد،پشاور سمیت کئی دیگر شہروں میں واضح طور پر دیکھا جاسکے گا اور چودہ اپریل کو رمضان کو پہلا روزہ ہو گا۔انہوں نے دعا کرتے ہوئے لکھا کہ خدا یہ رمضان سب کیلئے رحمت اور برکت کا باعث کرے ۔
رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام کو لاہور،اسلام آباد،پشاور سمیت کئ دیگر شہروں میں واضع طور پر دیکھا جاسکے گا اور چودہ رمضان کو پہلا روزہ ہو گا۔ خدا یہ رمضان سب کیلئے رحمت اور برکت کا باعث کرے آمین https://t.co/d0DXRoAeLW
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 3, 2021

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 3 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




