کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظرسندھ میں آٹھویں جماعت تک کے تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کیسسز کی وجہ سے محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق دو تجاویز پیش کی گئی ہیں۔اجلاس کے دوران اسٹیرنگ کمیٹی کے کچھ ممبران نے سندھ میں آٹھویں جماعت تک کے لیے اسکول بند کرنے کی تجویز دی اور کچھ ممبران نے اسکولوں کو 15 روز کے لیے بند کرنے کا کہا تاہم کچھ ممبران نے تمام اسکول بند کرنے کی مخالفت کی۔
سند ھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے میڈیا ست گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں اسکولوں کوبند کرنے یا نہ کرنےکی 2 مختلف تجاویز سامنے آئی ہیں جنہیں این سی او سی میں پیش کروں گا۔انہوں نے کہا کہ اسٹیرنگ کمیٹی میں اسکولوں کی رمضان ٹائمنگ کے حوالے سے کوئی تجویز نہیں آئی۔
اجلاس میں اسٹیرنگ کمیٹی کے بعض ممبران کی جانب سے یہ موقف بھی اختیار کیا گیا کہ نویں تا بارہویں تک کلاسز جاری رکھی جائیں جب کہ اس موقع پر پرائیوٹ سکولز کے نمائندے نے اعتراض اٹھایا کہ جب مارکیٹیں کھلی ہیں تو اسکول کیوں بند کیے جائیں؟

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 16 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 13 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 17 گھنٹے قبل







