بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 336 تک پہنچ گئی : پی ڈی ایم اے
کوئٹہ : پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 336 تک پہنچ گئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 6th 2022, 4:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان پی ڈی ایم اےکی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 336 تک پہنچ گئی ہے جن میں 149 مرد، 80 خواتین اور 107 بچے شامل ہیں جبکہ مختلف حادثات سے 187 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 97 مرد، 40 خواتین اور 50 بچے شامل ہیں ۔
انہوں نےبتایا کہ سیلاب کے دوران صوبے بھر میں 75 ہزار سے زیادہ مکانات منہدم ہوئے اور 1 لاکھ 50 ہزار گھروں کو جزوی نقصان بھی پہنچا ہے۔
ترجمان پی ڈی ایم اے نے مزید بتایا ہے کہ سیلاب سے سولر پلیٹس، ٹیوب ویلز اور بورنگز ک بھی و نقصانات پہنچا ہے جبکہ مجموعی طور پر 2 لاکھ 8 سو 11 ایکڑ زمین پر کھڑی فصلیں تباہ ہوئی ہیں۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 8 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 9 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



