چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 100 فیصد یقین ظاہر کیا ہے کہ انہیں نااہل کرنے کا منصوبہ بنا ہوا ہے۔

الیکشن کمیشن کے بیٹ رپورٹرز سے ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا الیکشن کمیشن کے سامنے کسی صورت پیش نہیں ہوں گا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو سیاسی عمل سے دور کیا جا رہا ہے، انتخابی قوانین میں اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے ترمیم ہوئی تو اسے چیلنج کریں گے۔
سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ای وی ایم روکنےمیں مرکزی کردار چیف الیکشن کمشنرکا تھا۔ انہوں نےتجویز دی کہ چیئرمین نیب ، الیکشن کمیشن کے سربراہ اور ارکان کے تقرر کا طریقہ کارتبدیل ہونا چاہیے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈسکہ الیکشن کے بعد انہیں پتا چلا کہ گیم ہی کوئی اور ہو رہی ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کوئی بھی ہو عام انتخابات ہر صورت لڑیں گے۔
چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ الیکشن شفاف نہ ہوئے تو جو ہوگا ملک اس کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 16 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 21 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 15 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 15 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago





