Advertisement
تجارت

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہوگئے ؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائرکے اعداد و شمار جاری کردیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 7th 2022, 1:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہوگئے ؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 30 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں  زرمبادلہ  ذخائر 17.31 کروڑ ڈالرکم ہوئے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 30 ستمبر کو  13.58 ارب ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 10.61 کروڑ  ڈالرکم ہوکر 7.89 ارب ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 6.7 کروڑ ڈالرکمی سے 5.68 ارب ڈالر رہے۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 5 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 3 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 3 گھنٹے قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • ایک دن قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا