Advertisement
علاقائی

وادی نیلم میں جیپ دریا میں جا گری، 6 افراد جاں بحق

 وادی نیلم میں شمکونی کے مقام پر جیپ دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 12th 2022, 6:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وادی نیلم میں جیپ دریا میں جا گری، 6 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق وادی نیلم میں جاگراں سے مظفرآباد جانے والی جیب شمکونی کے مقام پر دریا میں جاگری، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، مقامی لوگوں نے بھی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

پولیس کے مطابق جیپ میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد سوار تھے،جن کی ڈیڈ باڈیز نکال لی گئی ہیں ،  زخمیوں اور لاشوں کو ایم ڈی ایس جھمبر منتقل کردیا گیا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  • 3 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

  • ایک دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

  • 3 دن قبل
عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

  • 20 گھنٹے قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement