اسٹیبلشمنٹ نے چند اہم وزراء کے ذریعے وزیر اعظم کو کوئی پیغام بھجوایا ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود
اسلام آباد: سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے چند اہم وزراء کے ذریعے وزیر اعظم عمران خان کو کوئی پیغام بھجوایا ہے۔

جی این این کے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے چند اہم وزراء سے ملاقات کی ہے اور وزیر اعظم عمران خان کو چند پیغامات بھجوائے ہیں کہ آپ اپنی ٹیم میں کچھ تبدیلیاں کریں ۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کا ذیادہ زور معیشت اور دو صوبوں کے وزیر اعلی پر ہے۔
اسٹیبلشمنٹ نے چند اہم وزراء سے ملاقاتیں کر کے ان کو عمران خان کے نام اہم پیغام بھی دیا ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود کا بڑا انکشاف @Shahidmasooddr #LivewithDrShahidMasood #GNN pic.twitter.com/FNZBY7KAs5
— GNN (@gnnhdofficial) April 4, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے پروگرام میں بتایا کہ آنے والے دنوں میں ایک وزیر خزانہ نظر نہیں آئے گا بلکہ بہت بڑی ٹاسک فورس ہوگی جس میں صنعت کار ، ماہر ین معاشیات ، وزیر خزانہ ہونگے جو ملک معیشت کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے۔

سیلاب کی تباہ کاریاں ، خوراک کا بحران؟ سبزیوں اور غلوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان
- ایک گھنٹہ قبل

ایشیا کپ 2025 کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
- ایک گھنٹہ قبل

میجر عدنان شہید کی نمازِ جنازہ ادا ،وزیراعظم، آرمی چیف ، وزراء سمیت عوام کی کثیر تعداد میں شرکت
- 29 منٹ قبل

آئی فون کا نیا ماڈل آج لانچ کیا جائے گا،نئے فون میں کون کونسے فیچرز اور قیمت کیا ہو گی؟
- 2 گھنٹے قبل

یوکرین: روسی فضائی حملے میں 23 افرادجاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات کی ایک اور اسپیل کی پیشگوئی
- ایک گھنٹہ قبل

سینیٹ انتخابات:مسلم لیگ ن کے رانا ثنا اللہ نے میدان مار لیا
- ایک گھنٹہ قبل
اسلام آباد ہائی کورٹ: نیب نے سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا
- 17 منٹ قبل

وزیر خارجہ اسحا ق ڈار کی قازق ہم منصب سے ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ ، حماس کے سینئر رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
- 12 منٹ قبل

روس میں تیار کردہ نئی کینسر ویکسین کا کامیاب ٹرائل
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر اعلی پنجاب کا گندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل