Advertisement

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو17 رنز سے ہرا دیا

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو17 رنز سے ہرا دیا، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 5th 2021, 12:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جوہانسبرگ میں کھیلا گیا، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو17 رنز سے ہرا دیا،  پاکستان کی ٹیم 342 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں پر  324 رنز بنا سکی۔

اوپنر فخر زمان  193 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے جبکہ   پاکستان کے امام الحق 7 رنز، بابر اعظم 31 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اور  محمد رضوان بغیر نز بنائے اور دانش عزیز 9 رنز پر پویلین لوٹے۔

جنوبی افریقہ کے ہینریک نورکیے 3  وکٹیں لے کر سرفہرست رہے، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلئے  342 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا، جنوبی افریقہ نے 50 اوورز میں   6وکٹوں پر 341 رنز بنائے تھے۔

جنوبی افریقہ کے تیمبا باووما 92 رنز اور کوئنٹن ڈی کوک 80  رنز بنا کر نمایاں رہے،   وین ڈیوسن نے 60 رنز اور ڈیوڈ مِلر نے  ناقابل شکست 50  رنز سکور کیے۔جبکہ  پاکستان کے حارث رؤف 3 وکٹیں لر کر سرفہرست رہے ہیں۔

واضح رہے کہ 2 اپریل کو کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں جنوبی افریقا کو 3 وکٹ سے شکست دے دی تھی۔ میچ میں بابر اعظم نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 103 جبکہ امام الحق نے 70 رنز بنائے تھے۔پہلے ون ڈے میں 274 رن کا ہدف فہیم اشرف نے میچ کی آخری گیند پر چوکا لگا کر حاصل کیا۔

Advertisement
وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد

  • 2 گھنٹے قبل
عمران خان نے 10 محرم کے بعد تحریک شروع کرنے کی ہدایت دی ہے، علیمہ خان

عمران خان نے 10 محرم کے بعد تحریک شروع کرنے کی ہدایت دی ہے، علیمہ خان

  • 3 گھنٹے قبل
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام "تھاڈ" فعال

سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام "تھاڈ" فعال

  • 3 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟  شیڈول جاری

خیبر پختونخوا کی11سینیٹ نشستوں پر انتخابات کب ہونگے؟  شیڈول جاری

  • 3 گھنٹے قبل
دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے  جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش 

دفتر خارجہ کابھارت کی جانب سے جدید ہتھیاروں اور میزائلوں کی مسلسل خریداری پراظہار تشویش 

  • 4 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کا حالیہ تنازع پر آذربائیجان کی مستقل حمایت پر صدر الہام علیوف کا شکریہ

وزیر اعظم کا حالیہ تنازع پر آذربائیجان کی مستقل حمایت پر صدر الہام علیوف کا شکریہ

  • 3 گھنٹے قبل
 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

 اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشیا کپ ہاکی:بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس دے دی 

ایشیا کپ ہاکی:بھارت نے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس دے دی 

  • 3 گھنٹے قبل
  پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف

  پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہےجس کو روکنا اقدام جنگ کے مترادف ہوگا، شہباز شریف

  • 4 گھنٹے قبل
چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

 سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement