صحافی ارشد شریف کے قتل پر جی ایچ کیو کی حکومت سے انکوائری کمیشن بنانے کی درخواست
جنرل ہیڈکوارٹرزنے ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لئے حکومت سے انکوائری کمیشن بنانے کی درخواست کردی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 25th 2022, 8:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی ایچ کیو (GHQ) نے حکومت پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیشن بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔
خط میں پاکستان کے آئین کے مطابق الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی بھی استدعا کی گئی ہے۔
دوسری جانب وزیر اعظم نے واقعے کے حقائق سامنے لانے کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
جوڈیشل کمیشن کی سربراہی ہائی کورٹ کے فاضل جج صاحب کریں گے۔
ارشد شریف کو کینیا میں پولیس نے 23 اکتوبر کی رات شک کی بنیاد پر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



