Advertisement
علاقائی

مظفرگڑھ : ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق ، ایک زخمی

مظفرگڑھ : میانوالی روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل لوڈر رکشہ میں خوفناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 25th 2022, 8:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مظفرگڑھ : ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق ، ایک زخمی

جی این این کے   مطابق افسوس ناک حادثہ میانوالی  روڈ پر پیش آیا ، جہاں ٹریکٹر  ٹرالی اور موٹرسائیکل لوڈررکشہ   کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے  میں رکشہ پر سوار 2 افراد جان کی بازی ہار گئے  جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی  ریسکیو 1122  موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں اور زخمی  کو ہسپتال منتقل کردیا ۔ 

Advertisement
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 3 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 3 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل