Advertisement

ٹی 20ورلڈ کپ : انگلینڈ کا آئرلینڈ ، افغانستان کا نیوزی لینڈ سے مقابلہ آج ہوگا

میلبورن : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج سُپر 12 مرحلے میں گروپ ون کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 26th 2022, 1:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20ورلڈ کپ : انگلینڈ کا آئرلینڈ ،   افغانستان کا نیوزی لینڈ سے مقابلہ آج ہوگا

تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ آسٹریلیا میں جاری ہےجس میں شائقین کرکٹ کو کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ 

 انگلینڈ کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا، افغانستان کی ٹیم ان فارم نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہو گی ۔  آج کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا جس میں انگلینڈ اور آئرلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ 

یہ دونوں ٹیموں کا دوسرا میچ ہوگا ، اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو ہرایا تھا جبکہ آئرلینڈ کو سری لنکا سے شکست ہوئی تھی.

دن کا دوسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق 1 بجے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دی تھی ،  وہ اس وقت ٹیبل پر بہتر رن ریٹ کے سبب پہلے نمبر پر موجود ہے۔

میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ 9 نومبرکو سڈنی اور دوسرا سیمی فائنل میچ 10 نومبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ فائنل میچ 13نومبر کو ایم سی جی میلبورن میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 days ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • a day ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 21 hours ago
Advertisement