Advertisement
پاکستان

دفترخارجہ کی ارشد شریف کو یواے ای سے نکالنے کیلئے خط کی تردید

دفترخارجہ کی دو ٹوک تردید سے صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق ایک اور بے بنیاد پروپیگنڈا دم توڑ گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 29th 2022, 3:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
دفترخارجہ کی ارشد شریف کو یواے ای سے نکالنے کیلئے خط کی تردید

اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران عاصم افتخار نے واضح کردیا کہ پاکستان نے ارشد شریف کو یو اے ای سے نکالنے کیلئے کوئی خط نہیں لکھا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے ارشد شریف کا قتل انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا کہا پاکستان اور کینیا کے درمیان باہمی قانونی تعاون کا معاہدہ موجود نہیں لیکن پھر بھی تحقیقات کیلئے مسلسل رابطہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کینیا میں موجود پاکستانی انکوائری کمیٹی سے ہائی کمیشن مکمل تعاون کررہا ہے۔ حساس معاملے پر تبصرے کرنے والوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ بھی دے دیا۔

عاصم افتخار نے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے ہیڈ کوارٹرز پر حملے کی شدید مذمت بھی کی اور اصولی مؤقف دہرایا کہ کشمیر پر بھارت کی پوزیشن غیر قانونی اور ناجائز ہے۔

فیٹف کے حوالے سے دفترخارجہ نے کہا پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کی مخالفت کرکے بھارت ایف اے ٹی ایف میں تنہا رہ گیا۔

عاصم افتخار نے یہ بھی بتایا کہ وزیر اعظم اور وزیر خارجہ یکم نومبر کو سرکاری دورے پر چین جائیں گے۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
Advertisement