ایڈلیڈ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 185 رنز کا ہدف دے دیا۔


تفصیلات کے مطابق 20 ورلڈکپ سپر 12 مرحلے میں بھارت اور بنگلہ دیش کے میچ کے دوران بارش شروع ہو گئی جس کی وجہ سے میچ کو روک دیا گیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بنگلہ دیش کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری رہی ، دونوں ٹیموں نے پلیئنگ الیون میں ایک ایک تبدیلی کی ہے ۔
بنگلادیش نے سومیا سرکار کی جگہ شرف الاسلام اور بھارت نے دیپک ہودا کی جگہ اکسر پٹیل کو میچ کھلایا ہے۔
گروپ 2 میں اس وقت بھارت دوسرے اور بنگلادیش تیسرے نمبر پر موجود ہے۔
بھارت اور بنگلادیش کے درمیان اب تک 12 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں سے بھارت نے 10 میں فتح حاصل کی ہے ۔
بنگلادیش کی ٹیم نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک ہی شکست 2019ء میں دی تھی۔یہ میچ دونوں ٹیموں کے علاوہ پاکستان کے لیے بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے
بنگلادیش کی ٹیم اگر آج بھارت کو شکست دیتی ہے اور پاکستان اپنے بقیہ دونوں میچز جیت گیا تو قومی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید کی جاسکتی ہے ۔

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 19 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 15 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل





