بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے یقین دلایا ہے کہ ان کا ملک پائیدار اقتصادی ترقی اور جغرافیائی اقتصادی مرکز کے طور پر اپنی صلاحیت سے فائدہ اٹھانے کے لئے پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔
تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار آج بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کیا۔
چین کے صدر نے پاکستان میں سیلاب کے بعد امداد اور بحالی کی کوششوں کے لئے پچاس کروڑ یوآن کے اضافی امدادی پیکیج کا اعلان کیا۔
دونوں رہنمائوں نے دفاع، تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، صحت، تعلیم، ماحول دوست توانائی، سائنس و ٹیکنالوجی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری سمیت متعدد امور میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی اعلی معیار کی ترقی سے دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
وزیراعظم نے صدر شی جن پنگ کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی پرتپاک دعوت بھی دی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔
190 ملین پاؤنڈز کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سزا ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ آج ہو گا
- ایک گھنٹہ قبل
190ملین پاؤنڈکیس میں عمران خان کو یقینن سزا ملے گی ،فیصل واوڈا
- 12 گھنٹے قبل
پی ایس ایل10 کا پلیئرز ڈرافٹ آج ، 6 فرنچائزز اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی
- 44 منٹ قبل
امریکا صرف جمہوریت کا ہی نہیں بلکہ انسانیت کا بھی دشمن ہے، حافط نعیم الرحمن
- 12 گھنٹے قبل
منگیتر کی خوشی کیلئےپنجرےمیں جانےوالےشخص کوشیرکھا گئے
- 12 گھنٹے قبل
7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانی مختلف الزامات کے تحت بے دخل
- 33 منٹ قبل
بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 3 درخواستیں مسترد
- ایک گھنٹہ قبل
لاس اینجلس میں تا حال آگ پرقابونہ پایا جا سکا،ہلاکتوں کی تعداد16ہوگئی
- 12 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ، حد موٹرویز مختلف مقامات سے بند
- 39 منٹ قبل
سینئر صحافی جاوید شہزاد انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل
لاس اینجلس میں لگی آگ پر چھٹے روز بھی قابو پانے کی کوششیں جاری، 24 افراد ہلاک
- 24 منٹ قبل
کسی کو این آر او نہیں ملے گا اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کا انجام بہت قریب ہے، لیگی رہنما
- 12 گھنٹے قبل