بیجنگ : وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات ہوئی ہے ، اقتصادی راہداری (سی پیک ) منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل اور سی پیک کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف جو چین کے دو روزہ سرکاری دورہ پر ہیں ، نے عظیم عوامی ہال میں اپنے چینی ہم منصب وزیرِاعظم لی کی چیانگ کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔
ملاقات میں دو طرفہ امور اور باہمی تعاون بڑھانے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی جبکہ دونوں رہنمائوں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل اور سی پیک کو وسعت دینے پراتفاق کیا۔
ملاقات کے بعد چین اور پاکستان کے مابین معاہدوں اور معاہدے پر دستخط بھی کئے گئے جبکہ گریٹ ہال آف پیپل میں انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ، جس میں سی پیک سمیت کثیر جہتی تعاون بڑھانے اور اسٹریٹجک پارٹنرشپ مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
لاس اینجلس میں تا حال آگ پرقابونہ پایا جا سکا،ہلاکتوں کی تعداد16ہوگئی
- 10 hours ago
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو ضرورسزا ہوگی، سینیٹرفیصل واوڈا کا دعویٰ
- 13 hours ago
کراچی:سولجر بازار میں آگ بھڑک اٹھی، 50 سے زائد موٹرسائیکل جل کر راکھ
- 14 hours ago
190ملین پاؤنڈکیس میں عمران خان کو یقینن سزا ملے گی ،فیصل واوڈا
- 10 hours ago
190 ملین پاؤنڈ کیس میں اگربانی پی ٹی آئی کو سزا ہوئی تو ہمارے رویئے میں تلخی آئے گی، حامد رضا
- 13 hours ago
190ملین پاؤنڈ حکومت اورعوام کا پیسہ تھا،فیصلہ حقائق کی بنیاد پر ہونا چاہیے،خواجہ آصف
- 12 hours ago
چیمپئینز ٹرافی :پاکستان نے ابتدائی اسکواڈ کےلیے نام جمع کروادیے،فخر زمان کی واپسی
- 15 hours ago
کسی کو این آر او نہیں ملے گا اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کا انجام بہت قریب ہے، لیگی رہنما
- 9 hours ago
شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوںمیں 9 خوارج ہلاک، 4 گرفتار
- 13 hours ago
امریکا صرف جمہوریت کا ہی نہیں بلکہ انسانیت کا بھی دشمن ہے، حافط نعیم الرحمن
- 9 hours ago
منگیتر کی خوشی کیلئےپنجرےمیں جانےوالےشخص کوشیرکھا گئے
- 9 hours ago
سینئر صحافی جاوید شہزاد انتقال کر گئے
- 9 hours ago