حملہ کیوں کیا، نشانہ کون تھا، کس کے کہنے پر حملہ کیا؟ حملہ آور کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
وزیر آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے عمران خان کو مارنے کی پوری کوشش کی ، اس کا نشانہ صرف اور صرف عمران خان تھا باقی کوئی نہیں تھا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 3rd 2022, 11:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کی حراست میں موجود ملزم کا ایک ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں اس کو حملے کا اعتراف کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ ملزم نے کہا کہ عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا،
مجھ سے یہ نہیں دیکھا گیا اور میں نے اسے مارنے کی پوری کوشش کی ، میرا نشانہ صرف عمران خان تھا۔ میں نے سوچا کہ ادھر اذان ہو رہی ہے اور ادھر یہ گانے چلا رہے ہیں، اس کے بعد حملہ کیا،
جس دن یہ لاہور سے چلا ہے اس دن سے یہ فیصلہ کرلیا تھا کہ میں نے اس کو چھوڑنا نہیں ہے۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 18 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 19 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 16 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 days ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 18 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 12 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






