اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اداروں اورعوام کو لڑوانا چاہتی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پیڑول پر 50 روپے تک لیوی بڑھوادی ہے ، عمران خان کا مرکزی ملزم وڈیو بیان ایسے دے رہاہے جیسے وہ پولیس اسٹیشن میں نہیں اسٹوڈیو میں بیٹھا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ سیاست کا پریشر ککر کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے ، حکومت پاک فوج اورعوام کو لڑوانا چاہتی ہے ۔
شیخ رشید نے مزید کہا کہ جس ملک کا وزیرداخلہ راناثنااللہ جیسا دہشتگرد ہو اُس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔
آئی ایم ایف نے پیڑول پر 50 روپے تک لیوی بڑھوادی ہےعمران خان کا مرکزی ملزم 4وڈیوبیان ایسےدےرہاہےجیسےوہ پولیس نہیں سٹوڈیومیں بیٹھاہےسیاست کاپریشرککرکسی وقت بھی پھٹ سکتاہےحکومت پاک فوج اورعوام کولڑواناچاہتی ہےجس ملک کاوزیرداخلہ راناثنااللہ جیسا دہشتگرد ہو اُس ملک کا الله ہی حافظ ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) November 5, 2022

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل




