Advertisement

تنزانیہ: مسافر طیارہ جھیل میں گر کر تباہ

دارالسلام : تنزانیہ کی وکٹوریہ جھیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Nov 6th 2022, 8:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تنزانیہ: مسافر طیارہ جھیل میں گر کر تباہ

غیرملکی میڈیا کے مطابق پریسجن ائیر لائن کا باکوبا ایئرپورٹ پرطیارہ لینڈنگ کی کوشش کے دوران وکٹوریہ جھیل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ 

خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ حادثے میں26  افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے  تاہم  اموات  کے حوالے سے تاحال کوئی مصدقہ اطلاعات سامنے نہیں آئیں ۔

اس حوالے سے ریجنل  کمشنر کا بتانا ہے کہ طیارے میں  43 افراد بشمول 39 مسافر ، دو پائلٹ اور دو کیبن کریو کے ارکان سوارتھے ۔ 

خبرایجنسی کے مطابق  طیارے نے آج صبح دارالحکومت سے اڑان بھری تھی جو طوفان اور موسلادھار بارش کی وجہ سے وکٹوریا جھیل میں گر گیا ، حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کردی  گئی جو کہ تاحال جاری ہیں ۔ 

حادثے کا شکار طیارہ 12 سال پرانا تھا جس نے اگست 2010ء میں پہلی اڑان بھری تھی۔

Advertisement
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
Advertisement