شرم الشیخ : وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ شرم الشیخ مصر کے دوران آج (پیر )کو مصروف دن گزاریں گے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 7th 2022, 5:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف “شرم الشیخ کلائمیٹ امپلی منٹیشن سمٹ” میں شرکت کے لیے شرم الشیخ انٹرنیشنل کنونشن سینٹر آیئں گے جہاں وہ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے ۔
وزیراعظم آج اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے بھی ملاقات کریں گے جس کے بعد دونوں رہنما مشترکہ پریس ٹیک آئوٹ دیں گے۔
وزیراعظم ایک اہم راؤنڈ ٹیبل جس کا عنوان “ارلی وارننگ فار آل ایگزیکٹو پلانز لانچ” ہے ، میں بھی شرکت کریں گے۔
مزید براں وزیراعظم سعودی عرب کی میزبانی میں منعقد کی جا رہی “مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹو سمٹ” میں بھی شریک ہوں گے۔
وزیراعظم کی مصر کے صدر اور کویت کے امیر سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
سال کا دوسرا چاند گرہن 7 ستمبر کو، نایاب "بلڈ مون" دنیا بھر میں دیکھا جائے گا
- 2 گھنٹے قبل

سیلابی تباہی پر عالمی ہمدردی: روس، ایران اور سعودی عرب کا پاکستان سے اظہار افسوس و یکجہتی
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات جاری
- 5 گھنٹے قبل

آسٹریلیا میں بھارتی طلبہ کا چوریوں میں ملوث منظم گروہ بے نقاب، 10 ملین ڈالرز کی وارداتیں
- 2 گھنٹے قبل
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور ٹرینی معجزانہ طور پر محفوظ
- ایک گھنٹہ قبل

باجوڑ حادثہ: متاثرین کرم کے لیے 200 پروازیں بھرنے والا ہیلی کاپٹر کریش کر گیا، چیف سیکرٹری
- 4 گھنٹے قبل

حکومت کوئی بھی ہو، ملک کی ترقی اہم ہے: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
- ایک گھنٹہ قبل

سیلابی تباہی پر ایران اور سعودی عرب کا اظہارِ افسوس، پاکستان سے یکجہتی کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

روس یوکرین تنازع: ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات کے بعد زیلنسکی کو اوول آفس بلانے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

اٹلانٹک میں خطرناک پیش رفت: طوفان "ایرن" کیٹیگری 5 میں تبدیل ہونے کے قریب
- ایک گھنٹہ قبل

سندھ میں جعلی دستاویزات پر دی گئی سینکڑوں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسوخ، تحقیقات شروع
- 4 گھنٹے قبل

سعودیہ میں منشیات اسمگلنگ پر افغان شہری کو سزائے موت، وزارت داخلہ کا سخت پیغام
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات