گوجرانوالہ: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے ایک اور مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا ۔


جی این این کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران قاتلانہ حملے کے الزام میں وزیرآباد موبائل مارکیٹ سے ایک اور ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔
ملزم کو حراست میں لیے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے ۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حراست میں لیا جانے والا ملزم احسن کا تعلق بھی وزیرآباد کے قصبہ سوہدرہ سے ہے ، جو کہ مسلم لیگ نون لیگ کے سیکرٹری اطلاعات مدثر نذیر کا حقیقی بھائی ہے۔
ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق مرکزی ملزم نوید سمیت مبینہ طور پر ابھی تک پانچ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کی جاری ہے۔
عمران خان پر قاتلانہ حملہ، سی ٹی ڈی کی کاروائی وزیرآباد موبائل مارکیٹ سے ایک اور شخص کی گرفتاری#GNN #breakingNews #NewsUpdates @PTIofficial @ImranKhanPTI pic.twitter.com/4ZLE3pE4JM
— GNN (@gnnhdofficial) November 7, 2022
یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں چیئر مین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی تھی۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل





