جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کے 9 ایم این ایز نے ملاقات کی ہے، عارف حمید بھٹی
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جہانگیر ترین کے پاس پاکستان تحریک انصاف کے 9 ایم این ایز گئے ہیں ، ان ایم این ایز نے جہانگیر ترین سے کہا کہ ہم پی ٹی آئی سے علیحدگی کرنے لگے ہیں جس پر جہانگیر ترین نے انہیں روک دیا۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جہانگیر ترین کے پاس پاکستان تحریک انصاف کے 9 ایم این ایز گئے ہیں ، ان ایم این ایز نے جہانگیر ترین سے کہا کہ ہم پی ٹی آئی سے علیحدگی کرنے لگے ہیں جس پر جہانگیر ترین نے انہیں روک دیا۔ ایم این ایز نے کہا کہ حکومت آپ کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے ، ہم نے وزیر اعظم عمران خان سے وقت بھی مانگا ہے کہ کچھ لوگ آپ کو اور جہانگیر ترین کو لڑا کر پی ٹی آئی کو کمزور کرنا چاہ رہے ہیں ۔
جہانگیر ترین مقدمہ۔۔۔۔تحریک انصاف کے 9 ایم این ایز نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا؟؟ عارف حمید بھٹی کا بڑا انکشاف@arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @JahangirKTareen @PTIofficial @MediaCellPPP pic.twitter.com/AjV35Ie0yT
— GNN (@gnnhdofficial) April 6, 2021
عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں بتایا کہ ایم این ایز نے مزید کہا کہ ہم اس پر پریس کانفرنس کریں گے جس پر جہانگیر ترین نے انہیں پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا ہے ۔جہانگیر ترین نے کہا کہ میرے خلاف جھوٹا پرچہ ہے اس کا میڈیا ٹرائل کے علاوہ حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 days ago





