کراچی : کراچی میں پہلی ڈکیتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر ڈکیت دوبارہ جوس کی دکان پر پہنچ گیا اور واردات بھی کی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 7th 2021, 11:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس وٹنس پروٹیکشن دینے میں ناکام ہوگئی، بے خوف ڈکیت نے ایک ہی دکان پر دو بار ڈکیتی کی واردات کرڈالی ۔
جی این این کے مطابق کراچی میں پہلی ڈکیتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر ڈکیت دوبارہ جوس کی دکان پر پہنچ گیا اور واردات بھی کی۔ ملزم پولیس طرزکی نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکل پر اکیلا ہی ڈکیتی واردات کرتا ہے۔ مسلح ڈکیتی کی وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئیں ہیں لیکن پولیس تاحال ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 6 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- an hour ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- an hour ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



