Advertisement
پاکستان

وزیر خزانہ کے زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کیلئے ضمنی گرانٹ کی سمری منظور کرلی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Nov 16th 2022, 12:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر خزانہ کے زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ،فلم اور ڈرامہ فنانس فنڈ کے قیام کیلئے10 کروڑ روپے گرانٹ منظورکرلی گئی۔

سوئی سدرن کیلئے اسٹیل ملز کو گیس سپلائی کیلئے فنڈز کی سمری منظور ،ایگری ٹیک اور فاطمہ فرٹ کو دسمبر تک سبسڈایزڈ ایل این جی کی فراہمی کی منظوری ،مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی ڈی ریگولیشن سے متعلق تجاویز موخر کر دی گئیں۔خیبر پختونخوا  میں یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے 30 جون تک سستے آٹے کی  فراہمی کی منظوری  جبکہ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کیلئے ضمنی گرانٹ کی سمری منظور کرلی گئی۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 17 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 18 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا