کراچی: ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان جاری ہے.
شائع شدہ 2 years ago پر Nov 15th 2022, 7:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق آج بھی کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 31 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 222 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
دوسری جانب سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپےکا اضافہ ہوا۔
ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 57 ہزار روپے پر پہنچ گئی،دس گرام سونے کے دام 858 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 34 ہزار 602 روپے ہوگئے،ایک تولہ چاندی کی قیمت 1680 روپے پر برقرار رہی ، عالمی بازار میں سونے کی قیمت18 ڈالر اضافے سے 1775 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
پاکستان اور آذربائیجان کے مشترکہ کمیشن کا آٹھواں اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد
- 17 منٹ قبل
وزیر اعظم کی یونیورسٹی آف لندن کی وائس چانسلر وینڈے تھومسن سے ملاقات
- ایک گھنٹہ قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 4 بل منظور
- ایک گھنٹہ قبل
صد راور وزیر اعظم کا تعلیم کے بین الاقوامی دن کے موقع پر خصوصی پیغام
- 22 منٹ قبل
سونے کی قیمت میں بڑا ضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 منٹ قبل
بانی پی ٹی آئی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےلیے جنید اکبر کو نامزد کر دیا
- 37 منٹ قبل
جڑواں بچوں کی پیدائش کی شرح میں 3 گنا اضافہ ریکارڈ
- ایک گھنٹہ قبل
بھارت میں اسلحہ ساز فیکٹری میں خوفناک دھماکا، 8 افراد ہلاک ،متعدد افراد زخمی
- 32 منٹ قبل
غیر قانونی شیر کا بچہ رکھنے کے الزام میں ٹک ٹاکر رجب بٹ کو سزا سنا دی گئی
- ایک گھنٹہ قبل
ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ قومی اسکواڈ میں امام الحق کی شمولیت کا امکان
- 41 منٹ قبل
نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز،پہلی پرواز مسقط روانہ
- ایک گھنٹہ قبل
بلاول بھٹو کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تردید
- 26 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات