عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی ہے ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 18th 2022, 2:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق چین میں کورونا کیسز بڑھنے سے تیل کی طلب میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے ، ڈالر کی قدر میں اضافے سے آئل سیکٹر میں سرمایہ کاری بھی متاثر ہوئی ۔
امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت کم ہو کر81 ڈالر ہو گئی ۔
برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 3 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی جس کے بعد اس کی قیمت 89 ڈالر پر آگئی۔

ملالہ یوسف زئی کا پاکستان میں سیلاب متاثرہ و تعلیم کے لیے 2 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان
- 2 hours ago

ایک اور یورپی نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
- 2 hours ago

وکیل ایمان مزاری کے لائسنس منسوخی کے لیے ریفرنس دائر
- 4 hours ago

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ
- an hour ago

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- an hour ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
- 4 hours ago

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، کشمور و شکارپور کے کچے علاقے زیر آب
- 2 hours ago

ایشیا کپ: قومی ٹیم کی آج ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ، پاکستان کا ٹورنامنٹ سے دستبرداری پر غور
- 3 hours ago

دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
- 3 hours ago

مٹی کا تیل 3 روپے 15 پیسے مہنگا، نئی قیمت 179.96 روپے فی لیٹر
- 2 hours ago

ایشیا کپ: آئی سی سی نے اینڈی پائیکرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ مسترد کردیا
- 4 hours ago

امت مسلمہ کو مشترکہ دفاعی معاہدے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات