آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مختلف میڈیکل کور کی تنصیبات کا الوداعی دورہ کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 20th 2022, 1:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف میڈیکل سیٹ اپس کے دورے میں آرمی چیف کے ہمراہ سرجن جنرل لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر بھی تھیں۔
راولپنڈی میں کمبائنڈ ملٹری اسپتال پہنچنے پر لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آرمی چیف کا استقبال کیا ۔
کمانڈنٹ سی ایم ایچ نے اسپتال ميں جدید ترین طبی سہولیات کے بارے میں بتایا، آرمی چیف کو بتایا گیا کہ سویلین مریضوں کی سہولت کيلئے خصوصی کاؤنٹر قائم کئے گئے ہیں، آرمی چيف کو اکيڈمک سینٹر ميں لائيو سرجری کے عمل پر بھی بريفنگ دی گئی۔
آرمی چیف نے آرمی میڈیکل کور کی کوششوں کو سراہا اور مریضوں کو معیاری صحت کی دیکھ بھال اور جدید ترین بحالی کی خدمات فراہمی کے لیے میڈیکل کور کی تعریف بھی کی۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 17 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 17 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 19 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




