آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نےسلمان شہباز کوعدالت میں سرینڈر کرنے تک گرفتار نہ کرنے کا تحریری حکم جاری

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 11th 2022, 12:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان شہباز کو گرفتار کرنے سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
درخواست گزار وکیل کے مطابق سلیمان شہباز خود کو عدالت کے سامنے سرینڈر کریں گے، عدالت کو بتایا گیا سلیمان شہباز گیارہ دسمبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔
عدالت سلیمان شہباز کو وطن واپسی پر تیرہ دسمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں سرینڈر کرنے کا حکم دیتی ہے، انہیں عدالت میں سرینڈر کرنے تک گرفتار نہ کیا جائے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 19 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 10 منٹ قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک گھنٹہ قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 19 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 35 منٹ قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



