Advertisement

برطانیہ کے شہزادہ فلپ 99 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

برطانیہ : برطانیہ کے شہزادہ فلپ 99 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 10th 2021, 7:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے شوہر    شہزادہ فلپ  99 سال  کی عمر میں انتقال  کرگئے ۔ بکنگھم پیلس نے بھی شہزادہ فلپ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شہزادہ فلپ کا انتقال آج صبح قلعہ ونڈسر میں ہوا۔ ڈیوک ایڈنبرا شہزادہ فلپ کی طبیعت  کچھ عرصے سے ناساز تھی ۔ کچھ عرصے قبل ان کی   دل کی کامیاب   سرجری ہوئی تھی  جس کے بعد انہیں  گھر منتقل کر دیا گیا تھا۔

شہزادہ فلپ بیماری اور عمر کی زیادتی کے باعث اگست 2017 میں شاہی ذمہ داریوں سے دستبردار ہو گئے تھے۔

واضح رہےکہ شہزادہ فلپ اور الزبتھ دوم کی شادی 1947 میں ہوئی تھی اور دونوں کے 4 بچے ہیں۔  جن سے 8  پوتے اور پوتیاں اور دس پڑپوتے ہیں۔

Advertisement
تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

  • 11 گھنٹے قبل
سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ: ناقص کارکردگی پر متعدد افسران کو معطل

  • 7 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا

  • 13 گھنٹے قبل
این ڈی ایم اے پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں تیز آندھی، بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

این ڈی ایم اے پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں تیز آندھی، بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

  • 11 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ:مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ،کچھ دیر بعد سنایا جایا گا

سپریم کورٹ:مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ،کچھ دیر بعد سنایا جایا گا

  • 13 گھنٹے قبل
آئینی بینچ کے فیصلے کےبعد قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 77 مخصوص نشستیں بحال

  • 10 گھنٹے قبل
 آئینی بینچ کےفیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی اور قانون کی درست تشریح ہوئی،وزیر اعظم

  • 8 گھنٹے قبل
ٹرمپ انتظامیہ کی اربوں ڈالر کے بدلے ایران کو جوہری پروگرام چھوڑنے کی پیشکش

ٹرمپ انتظامیہ کی اربوں ڈالر کے بدلے ایران کو جوہری پروگرام چھوڑنے کی پیشکش

  • 7 گھنٹے قبل
خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا سر پرست ہندوستان ہے ،فیلڈ مارشل 

  • 12 گھنٹے قبل
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کی تھیں،سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ،بیرسٹر گوہر

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کی تھیں،سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ،بیرسٹر گوہر

  • 10 گھنٹے قبل
مخصوص نشستوں سے متعلق آئینی بینچ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

مخصوص نشستوں سے متعلق آئینی بینچ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

  • 8 گھنٹے قبل
حالیہ کشیدگی میں پاکستان نے بھارت کو تین بڑے محاذوں پر شکست دی ہے، بلاول بھٹو