Advertisement

فائرنگ سے خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

پشاور: کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی میں فائرنگ سے خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 25 2022، 9:11 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
فائرنگ سے خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

پشاور: کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی میں فائرنگ سے خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم اور ایمبولینس جائے حادثہ پہنچ گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق میڈیکل ٹیم نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو ٹی ڈی ایچ کاٹلنگ منتقل کر دیا اور ضروری کارروائی کی جا رہی ہے۔

پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Advertisement
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 2 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 5 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 5 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 5 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 5 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی