پشاور: کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی میں فائرنگ سے خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 25th 2022, 9:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور: کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی میں فائرنگ سے خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم اور ایمبولینس جائے حادثہ پہنچ گئی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق میڈیکل ٹیم نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو ٹی ڈی ایچ کاٹلنگ منتقل کر دیا اور ضروری کارروائی کی جا رہی ہے۔
پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 18 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 22 minutes ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








