لاہور: نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے اعلان کردہ ابتدائی اسکواڈ میں بابر اعظم ، عبداللہ شفیق ، ابرار احمد ، عامر جمال شامل ہیں۔
اس کے علاوہ حسن علی، احسان اللہ، امام الحق ، کامران غلام ، محمد حارث ، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، قاسم اکرم اور سلمان علی آغا ، شاداب خان، شاہنواز دھانی، شان مسعود ، شرجیل خان، طیب طاہر بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
فخر زمان، خوشدل شاہ اور شاہین آفریدی انجری کے باعث شامل نہیں ، فاسٹ بولر حارث رؤف فٹ قرار، ون ڈے اسکواڈ میں شامل ہیں ۔
زاہد محمود جو نیدرلینڈز کیخلاف سیریز میں شامل تھے ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل نہیں ہیں۔
عبوری سلیکشن کمیٹی 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان پاکستان کپ کے اختتام پر دوسرے ٹیسٹ کے دوران کریں گے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے میچز 9، 11 اور 13 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔
21 probables announced for New Zealand ODIs
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) December 28, 2022
Read details here ➡️ https://t.co/Uj6A3o5OdE#PAKvNZ

اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- 10 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
- 13 گھنٹے قبل

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟
- 10 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 3 دن قبل

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 7 گھنٹے قبل

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل
- 8 گھنٹے قبل
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں
- 10 گھنٹے قبل

نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
- 10 گھنٹے قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 7 گھنٹے قبل

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 7 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 3 دن قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 2 دن قبل

