Advertisement
پاکستان

ڈسکہ ہمارا ہو گا : فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ڈسکہ ضمنی الیکشن کے حوالے سے کہاہے کہ کوئی شبہ نہیں تحریک انصاف ہی کامیاب ہوگی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 11th 2021, 9:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فوادچودھری کاکہناتھا کہ ابتک کی کارروائی روایتی رہی، اگرالیکشن میں ہار جائیں تو کہتے ہیں دھاندلی ہو گئی ،ابھی کچھ دیر میں رزلٹ سامنے آجائے گا،ان کاکہناتھا کہ ن لیگ کا یہی وطیرہ رہا ہے ہار جائیں تو دھاندلی کاشور مچاتے ہیں، الیکشن کی ہار جیت کے فیصلے کو تسلیم کرناچاہئے۔

فوادچودھری نے کہاکہ امید ہے ڈسکہ کے لوگ تحریک انصا ف کو ہی ووٹ دیں گے، مسلم لیگ ن کا دور تو سب کے سامنے ہے،ملک کے مسائل کی ذمہ دار تو ن لیگ ہی ہے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی