بیجنگ : چین نےدنیا کی سب سے بڑی آن لائن ریٹیلر کمپنی علی بابا کو پونے 3 ارب ڈالر جرمانہ کردیا۔ علی بابا کمپنی نے فیصلہ قبول کر لیا اور جرمانہ ادا کرنے کا اعلان بھی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چین نےدنیا کی سب سے بڑی آن لائن ریٹیلر کمپنی علی بابا کو پونے 3 ارب ڈالر جرمانہ کردیا، چینی حکام کا کہنا ہے کہ علی بابا کمپنی نے مارکیٹ میں اپنی غالب پوزیشن کا کئی برس ناجائز فائدہ اٹھایا۔ علی بابا کمپنی نے فیصلہ قبول کر لیا، جرمانہ ادا کرنے کا اعلان بھی کردیا۔ علی بابا کمپنی ریٹیل کے علاوہ ڈیجیٹل ادائیگیوں، کریڈٹ اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ سے بھی منسلک ہے، علی بابا کمپنی کو کیا گیا جرمانہ اس کے سالانہ ریونیو کا چار فیصد ہے۔
علی بابا نے آن لائن کاروبار کرنے والوں کو دوسرے پلیٹ فارمز کے استعمال سے روکا، علی بابا کمپنی کو جرمانہ اس کے بانی مالک جیک ما کی حکومت پر تنقید کے بعد کیا گیا ہے، جیک ما اکتوبر میں حکومت پر تنقید کے بعد سے منظرعام پر نہیں آئے ہیں ۔
عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری
- 5 گھنٹے قبل

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- 43 منٹ قبل

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- ایک دن قبل

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- 32 منٹ قبل

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- 2 دن قبل

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- 2 دن قبل

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- ایک گھنٹہ قبل

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 2 دن قبل





