Advertisement

پرنس فلپ کی آخری رسومات 17 اپریل کو ادا کی جائیں گی

لندن : پرنس فلپ کی آخری رسومات 17 اپریل کو ادا کی جائیں گی، شہزادہ ہیری شرکت کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 11th 2021, 1:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق   پرنس فلپ کی آخری رسومات سینٹ جارج گرجا گھر ونڈسر پیلس میں ادا کی جائیں گی، پرنس فلپ کی آخری رسومات 17 اپریل کو ادا کی جائیں گی، شہزادہ ہیری شرکت کریں گے۔

شاہی خاندان کے مطابق  آخری رسومات میں شرکت کرنے والوں کی تعداد 30 تک محدود رکھی جائے گی، ملکہ برطانیہ سمیت شاہی خاندان کے افراد ماسک پہن کر آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔شہزادہ ہیری آخری رسومات میں آئیں گے، میگھن امید سے ہونے کی وجہ سے سفر نہیں کر سکتیں۔

ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر کا 99 سال کی عمر میں جمعہ کو انتقال ہوا ، پرنس فلپ کی وفات پر 8 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، لندن میں بکنگھم پیلس کے باہر لوگ جمع ہو کر پرنس سے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔عوام کے لیے تعزیتی پیغامات درج کرنے کیلئے آن لائن تعزیتی کتاب بھی موجود ہے۔

Advertisement
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • ایک دن قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 2 دن قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 دن قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • ایک دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • ایک دن قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • ایک دن قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • ایک دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • ایک دن قبل
Advertisement