لندن : پرنس فلپ کی آخری رسومات 17 اپریل کو ادا کی جائیں گی، شہزادہ ہیری شرکت کریں گے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پرنس فلپ کی آخری رسومات سینٹ جارج گرجا گھر ونڈسر پیلس میں ادا کی جائیں گی، پرنس فلپ کی آخری رسومات 17 اپریل کو ادا کی جائیں گی، شہزادہ ہیری شرکت کریں گے۔
شاہی خاندان کے مطابق آخری رسومات میں شرکت کرنے والوں کی تعداد 30 تک محدود رکھی جائے گی، ملکہ برطانیہ سمیت شاہی خاندان کے افراد ماسک پہن کر آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔شہزادہ ہیری آخری رسومات میں آئیں گے، میگھن امید سے ہونے کی وجہ سے سفر نہیں کر سکتیں۔
ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر کا 99 سال کی عمر میں جمعہ کو انتقال ہوا ، پرنس فلپ کی وفات پر 8 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، لندن میں بکنگھم پیلس کے باہر لوگ جمع ہو کر پرنس سے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔عوام کے لیے تعزیتی پیغامات درج کرنے کیلئے آن لائن تعزیتی کتاب بھی موجود ہے۔

پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی مؤقف مسترد،آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ پر تحفظات کا اظہار
- 4 گھنٹے قبل

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی
- ایک گھنٹہ قبل

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
- 3 گھنٹے قبل

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- 34 منٹ قبل

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 40 منٹ قبل

بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا
- 2 گھنٹے قبل

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم
- ایک گھنٹہ قبل

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- 28 منٹ قبل

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- 20 منٹ قبل