کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 15th 2023, 6:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکج کا واقعہ سیٹیلائٹ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں مسلم اتحاد کالونی میں رہائش پذیر 40 سالہ شرف الدین کے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ اور ریسیکو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا۔
دھماکے میں شرف الدین اور اس کے 5 بچے جاں بحق ہوگئے جن کی عمریں 5 سے 12سال تک بتائی جاتی ہیں۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 17 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 17 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





