سرکاری ٹیچر کی بلیک بورڈ پر سفید چاک سے بنائی گئی ڈرائینگ کے سوشل میڈیا پر چرچے
سرکاری ٹیچر کی جانب سے بلیک بورڈ پر سفید چاک سے بنائی گئی ڈرائینگ کے سوشل میڈیا پر چرچے


عمر کوٹ کے سرکاری سکول ٹیچر کی بلیک بورڈ پر سفید چاک سے بنائی گئی منفرد اور دلفریب ڈرائنگ کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف نے نہایت نفاست کے ساتھ بنائی بلیک بورڈ پر ڈائینگ کی تصویر شیئر کی اور ساتھ میں کیپشن دیا کہ عمر کوٹ کے سرکاری سکول کے ڈائینگ ٹیچر کی ڈرائینگ دیکھیے، ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ سرکاری سکول ٹیچر صرف اپنے سینئرز سے حوصلہ افزائی مانگتے ہیں ، ٹوئٹر صارف نے سندھ کے وزیر تعلیم سردار شاہ کو بھی اس پوسٹ میں ٹیگ کیا ہے۔
عمرکوٹ شہر کے ڈرائنگ ٹیچر
— Vinod Sharma | ونود شرما?? (@VinodSharmaPK) January 17, 2023
کی ڈرائنگ دیکھیے ، اساتذہ صرف آفسر سے اپریسیئشن چاہتے ہیں اور کچھ نہیں۔۔@sardarshah1 pic.twitter.com/EHfrbGKEm7
آج شیئر کی گئی یہ ٹوئٹر پوسٹ اب تک تقریباً57 ہزار کے قریب افراد دیکھ چکے ہیں۔

واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ
- 4 hours ago

سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ورلڈ بینک
- an hour ago

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول
- 6 hours ago

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے
- 6 hours ago

یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،جھٹکے ترکیے کے مغربی علاقوں تک محسوس کیے گئے
- 4 hours ago

دی سمپسنزکارٹون کے رائٹر، اسٹیو پیپون 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 2 hours ago

گوگل کے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کی خصوصیات
- 3 hours ago

بی جے پی وزیر نے بھارتی فوجی مسلم افسر کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن قرار دے دیا
- 29 minutes ago

پاک بھارت کشیدگی میں حملوں کے دوران زخمی ہونے والے دو پاکستانی زخمی فوجی شہید ، آئی ایس پی آر
- a few seconds ago
کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کے قافلے کےقریب دھماکا
- 41 minutes ago

اچھے اور برے وقت میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، ترک صدر
- 6 hours ago
سعودی عرب کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم
- an hour ago