پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کیا ہوگی، الیکشن کمیشن نے گورنر کو تجویز دیدی
لاہور: پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کیا ہوگی، الیکشن کمیشن نے گورنر کو تجویز دیدی


پنجاب میں انتخابات کیلئے تیاریاں جاری ہیں، پولنگ کس تاریخ کو ہوسکتی ہے، الیکشن کمیشن نے فریقین اور گورنر پنجاب کو مجوزہ تاریخوں سے آگاہ کردیا۔
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے تیاریاں شروع کردیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں کس تاریخ کو الیکشن کرائے جاسکتے ہیں، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے فریقین اور گورنر پنجاب کو انتخابات کیلئے تاریخیں تجویز کردی ہیں۔
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق 9 سے 12 اپریل میں سے کوئی بھی تاریخ انتخابات کیلئے موزوں ہے، حتمی تاریخ گورنر پنجاب طے کریں گے۔
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان خطوط بھی تحریر کرچکے ہیں۔

گوگل کے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کی خصوصیات
- ایک گھنٹہ قبل

مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب، جنگ بندی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا تھا
- 5 گھنٹے قبل

یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ،جھٹکے ترکیے کے مغربی علاقوں تک محسوس کیے گئے
- 2 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول
- 3 گھنٹے قبل

شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 6 گھنٹے قبل

واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ
- 2 گھنٹے قبل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک فی لیٹر کمی کا امکان
- 5 گھنٹے قبل

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے
- 3 گھنٹے قبل

اچھے اور برے وقت میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، ترک صدر
- 3 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا غزہ میں مستقل اور غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ
- 7 گھنٹے قبل

دی سمپسنزکارٹون کے رائٹر، اسٹیو پیپون 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 13 منٹ قبل

لاہور میں ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا
- 6 گھنٹے قبل