اسلام آباد میں بجلی بحال،لاہور اور کراچی میں کب بحال ہوگی؟

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 24th 2023, 2:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ کالا شاہ کاکو گرڈاسٹیشن کی بحالی کے بعد شاہدرہ،مریدکے اور نارنگ منڈی کی بجلی بحال کردی گئی ہے ، ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں مزید گرڈ اسٹیشن بھی بحال کردیئے جائیں گے،امید ہے شہر میں رات 12بجے تک مکمل طور پر بجلی بحال کردی جائے گی۔
دوسری جانب ملتان،کراچی اور کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بجلی جزوی طور پر بحال کردی گئی ہے۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ترجمان کاکہنا ہے کہ این ٹی ڈی سی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں ،امید ہے 3سے 4گھنٹے میں شہرکے بیشتر علاقوں میں بجلی بحال ہوجائے گی تاہم بجلی کی مکمل بحالی میں مزید چوبیس گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 16 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 15 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 15 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





