لاہور: پنجاب بھرکے انجینئرنگ اداروں میں داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ ٹوکن کے اجراء کا آغاز کردیا گیا۔ ٹوکن حاصل کرنے کی آخری تاری 17 مئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 12th 2021, 11:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پنجاب بھرکے انجینئرنگ اداروں میں داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ ٹوکن کے اجراء کا آغاز کردیا گیا ہے۔ انٹری ٹیسٹ ٹوکن حبیب بینک کی نامزد شاخوں پر کل مورخہ 12 اپریل سے دستیاب ہیں۔
جی این این کے مطابق انٹری ٹیسٹ ٹوکن 1300 کی ادائیگی پر فراہم کیا جائے گا، ٹوکن حاصل کرنے کی آخری تاری 17 مئی ہے۔ایڈمٹ کارڈ پرنٹ کرنے کی آخری تاریخ 18 مئی ہے،۔
حتمی ٹیسٹ 24 تا 27 مئی کو ہو گا، جبکہ موک ٹیسٹ 21 اور 22 مئی کو لیا جائے گا۔انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان 31 مئی کو کردیا جائے گا۔

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 4 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 4 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 3 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
