لاہور : شہریوں کے لیے خوشخبری لاہور پولیو فری ہو گیا، شہر کا پانچواں پولیو کا ماحولیاتی نمونہ بھی منفی ہو گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 12th 2021, 12:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق لاہور پولیو فری ہو گیا، شہر کا پانچواں پولیو کا ماحولیاتی نمونہ بھی منفی ہو گیا، اس سے قبل چار نمونہ جات پہلے ہی منفی ہو چکے تھے۔
ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک کا کہنا ہے کہ لاہور شہر ڈاکٹروں اور پولیو ورکرزکی محنت اور والدین کے تعاون کی بدولت بہتر ہوا ہے، ضلعی انتظامیہ لاہور کے انتظامی افسران نے بھی بھرپور کام کیا ہے، ہم سب نے ملکر اس کو پولیو فری ہی رکھنا ہے۔
ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک کا مزید کہنا تھا کہ آئیں عزم کریں کہ اپنے بچوں کو ہر بار پولیو کے قطرے ضرور پلانے ہیں۔

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- a day ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 4 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 4 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
