اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹویٹر کو اعلی عدلیہ کیخلاف ہتک آمیز مواد ہٹانے کی ہدیات کردی۔

ٹویٹر کو خاص طور پر بتایا گیا ہے کہ اس طرح کے مواد اور رجحانات (ٹرینڈز) کی موجودگی آزادی اظہار کی تعریف کے زمرے میں نہیں آتی ہے لہذا اسے فوری طور پر ہٹایا جانا چاہئے کیونکہ توہین عدالت سے متعلق مواد اتھارٹی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔

پیٹ فارم کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قانونی کارروائی سے بچنے کیلئے غیر قانونی اور نقصان دہ آئن لائن مواد کو ہٹانے کیلئے پی ٹی اے کی درخواستوں پر موثر اور فوری طور پر کارروائی کرے۔
Twitter has particularly been informed that presence of such content and trends do not come under the definition of freedom of expression and hence must be taken down instantly as “Contempt of Court” is one of the categories that holds high priority for the Authority. pic.twitter.com/ChoNCyKsoj
— PTA (@PTAofficialpk) April 12, 2021
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو معاونت و سہولت فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے بشرطیکہ وہ ملکی قوانین پر عمل پیرا رہیں ۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز ٹویٹر پر اعلی عدلیہ کے حوالے سے توہین آمیز ٹویٹس منظر عام پر آئیں تھیں ۔

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 16 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 16 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 11 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 10 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 14 hours ago






