Advertisement

لکی مروت: سکیورٹی فورسز کا آپریشن،12دہشت گرد ہلاک 

انٹیلی جنس ایجنسیز دہشتگردوں کی نقل و حرکت کا ایک ماہ سے جائزہ لے رہی تھیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 8th 2023, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لکی مروت: سکیورٹی فورسز کا آپریشن،12دہشت گرد ہلاک 

لکی مروت: انٹر سروس پبلک ریلشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابقسکیورٹی فورسز کے لکی مروت میں آپریشنکے دوران 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت میں ہونیوالا آپریشن انٹیلی جنس اطلاعات پر 7 اور 8 فروری کی درمیانی شب کیا گیا، دہشتگردوںنے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔

منصوبے کے تحت دہشت گردوں کو فرار ہونے کے لیے گاڑی فراہم کی گئی، آئی ایس پی آر

انٹیلی جنس ایجنسیز دہشتگردوں کی نقل و حرکت کا ایک ماہ سے جائزہ لے رہی تھیں، ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار اور افغان کرنسی برآمد۔

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کلیئرنس آپریشن کر رہی ہیں۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 15 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 10 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 13 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 10 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 17 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ