Advertisement
پاکستان

انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری تبدیل

آئی جی خیبرپختونخوا تبدیل

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 10th 2023, 12:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری تبدیل

خیبرپختونخوا پولیس کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا، اختر حیات خان اب صوبے کے نئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) ہوں گے۔

معظم جاہ انصاری آئی جی خیبر پختونخوا کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔ وفاقی حکومت نے 6 فروری 2023 کو آئی جی خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

وفاق نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے نئے آئی جیز کے نام طلب کئے تھے۔

آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید وزیر کو آئی جی خیبر پختونخوا لگائے جانے کا امکان تھا ، تاہم قرعہ اختر حیات خان کے نام کا نکلا۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 16 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 14 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 13 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • a day ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 17 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 16 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 11 hours ago
Advertisement