Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن فوری انتخابات کا اعلان کرے: پرویز الٰہی

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 11th 2023, 1:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن فوری انتخابات کا اعلان کرے: پرویز الٰہی

لاہور: سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ عدلیہ سے انصاف کی امید تھی، عدلیہ نے آئین کی سربلندی قائم رکھی، فیصلے سے عدلیہ کے وقار میں اضافہ ہوا ہے۔

 الیکشن کمیشن کو لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اب دیر نہیں کرنی چاہئے، الیکشن کمیشن فوری الیکشن شیڈول کا اعلان کرے۔

 عدلیہ ہی آئین کی بالادستی کیلئے قوم کی امید ہے،سیاسی مخالفین کو لاپتہ کرنے کے واقعات کا بھی نوٹس لیا جائے۔

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 11 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 17 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 17 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 12 hours ago
Advertisement