Advertisement
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری: شہری اپنا ڈیٹا خوداپ لوڈ کرسکیں گے

پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری میں شہری اپنا ڈیٹا خود بھی اپ لوڈ کر سکیں گے، ہر فیلڈ ٹیم 15 دنوں میں 250 گھروں کا ڈیٹا اپ لوڈ کرنے کی پابند ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 11th 2023, 8:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈیجیٹل مردم شماری: شہری اپنا ڈیٹا خوداپ لوڈ کرسکیں گے

پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز یکم مارچ سے ہورہا ہے، شہری خود بھی اپنا ڈیٹا اپ لوڈ کرسکیں گے۔

کمشنر لاہور چودھری محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے کہ ہر فیلڈ ٹیم 15 دنوں میں 250 گھروں کا ڈیٹا ٹیبلٹ پر اپ لوڈ کرے گی، پاکستان میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل مردم شماری ہورہی ہے، تمام ڈی سیز اور اے سیز ہر ڈیجیٹل شمارکنندہ کی کارکردگی کو مانیٹر کرینگے۔

 کمشنر کاکہنا تھا کہ لاہور میں مردم شماری یکم مارچ سے شروع ہو کر 31 مارچ 2023 تک مکمل ہوگی، لاہور ڈویژن میں کل 15 ہزار 184 اور لاہور میں 8 ہزار 21 بلاکس تشکیل دیئے گئے ہیں، شہریوں کے اپ لوڈڈ ڈیٹا کو فیلڈ ٹیم گھر پہنچ کر چیک کرے گی۔

Advertisement
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

  • 7 hours ago
عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

  • 2 days ago
پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی

  • 2 hours ago
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

  • 3 hours ago
بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

  • 4 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

  • 7 hours ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

  • 7 hours ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو