Advertisement
پاکستان

جیل بھرو تحریک میں مرحلہ وار گرفتاریاں دینے کا فیصلہ

 تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک میں مرحلہ وار گرفتاریاں دینے کا فیصلہ کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 14th 2023, 10:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جیل بھرو تحریک میں مرحلہ وار گرفتاریاں دینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کا جیل بھرو تحریک کا طریقہ کار طے پا گیا، چیئرمین تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک کے فوکل پرسن اعجاز چودھری کو تمام صوبائی اور ڈویژن کے صدور سے ڈیٹا لینے کی ہدایت کر دی۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اعلان ہوتے ہی پہلے مرحلے میں لاہور سے 200 کارکنان اور 5 قائدین گرفتاریاں دیں گے۔ روزانہ کی بنیاد پر ایک شہر سے گرفتاریاں پیش کی جائیں گی۔

دوسرے مرحلے میں پشاور شہر سے تحریک انصاف کے 200 کارکنان اور 5 لیڈرز جیل جائیں گے۔ بڑے شہروں سے کم از کم 3 ہزار کارکنان جیل بھرو تحریک کا حصہ ہوں گے۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 14 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 13 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 14 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 7 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار