سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وژن 2030 کے تحت یہ جدید اصلاحات کا حصہ ہےجس میں خواتین کو با اختیار بنایا جا رہا ہے


سعودی عرب نے پہلی خاتون خلانورد ریانا برناوی کو خلائی مشن پر بھیجنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کا 10 روزہ خلائی مشن AX-2 رواں برس کے وسط میں روانہ ہوگا۔ اس خلائی مشن کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ پہلی بار سعودی عرب کی پہلی خاتون خلانورد بھی خلا میں جائیں گی۔
سعودی عرب کا یہ خلائی مشن امریکی ریاست فلوریڈاکے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ ہوگا جس میں خلانورد علی القرنی کے ساتھ پہلی سعودی خاتون خلانورد ریانا برناوی بھی ہوں گی۔
خیال رہے کہ خلا میں جانے والا یہ سعودی عرب کا پہلا خلائی مشن نہیں۔ 2018 میں سعودی عرب نے ایک خلائی پروگرام ترتیب دیا اور گزشتہ سال خلابازوں کو خلا میں بھیجا تھا۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وژن 2030 کے تحت جدید اصلاحات کا حصہ ہے جس میں روایت کے برعکس خواتین کو بااختیار بنایا جا رہا ہے۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 13 minutes ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 8 minutes ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 19 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago




